طالبعلم
Active Level 10
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
3 weeks ago in
Othersسلیمان بن عبدالملک نے ابو حازم رحمہ اللہ سے پوچھا: ابو حازم! ہم موت سے کیوں گھبراتے ہیں؟
فرمایا: ہم نے اپنی دنیا کو آباد کر لیا ہے اور اپنی آخرت برباد کر لی ہے لہذا ہم آبادی سے ویرانے کی طرف جاتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ ❤️🩹
[حیات تابعین: ۱۷۷]
0 Comments