cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

گنے چنے دن ۔۔۔۔

(Topic created on: 02-27-2026 10:09 PM)
126 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others

image

‏دس دن گزر گئے،
اگلے دس دن آگئے،
اورپھر بس دس دن باقی رہ جائیں گے۔
پاک ہے وہ ذات جس نےانہیں
“چند گنے چنے دن” فرمایا۔
اے اللہ!ہمیں اپنے اس بابرکت مہینے سے اس حال میں نہ نکالیو
کہ تو نے ہم پرتوبہ قبول نہ کی ہو،
ہمیں بخش نہ دیاہو
اور ہماری گردنوں کو آگ سے آزاد نہ کردیاہو۔
2 Comments
ASIM-ANSARI
Expert Level 4
Others
Ameen ❤
Others
Ameen🙏