طالبعلم
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-15-2024 05:52 PM in
Others
اچھے الفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں، خیالوں خوابوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے
0 Comments
