cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

چند دن

(Topic created on: 03-31-2024 09:22 PM)
153 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

‏گنتی کے چند دنوں میں سے بھی گنتی کے چند دن رہ گئے ہیں۔ اخلاص سے مزید عبادت کر کہ اللہ تعالی سے مغفرت، رحمت اور جہنم سے آزادی کی مزید دعائیں مانگ لیں ‎#رمضان2024 ‎#رمضان ‎#رمضان_معانا 
3 Comments
Abid5432
Active Level 4
Others
Mashallah 💞
Naveedsatti
Beginner Level 2
Others
رمضان کی راتیں اس لئے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں کیونکہ الله چاہتا ہے کہ میرا بندہ مجھ سے باتیں کرے
Tas82
Beginner Level 2
Others
#اعتکاف: خدا کےساتھ خلوت
ایسی مسجد کا انتخاب بہتر
جہاں سپیکروں کےشور، "منتظمین" کی گھن گرج اور دیگیں کھڑکنےکی آواز سے پناہ میسر ہو