طالبعلم
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
04-09-2024 11:37 AM in
Othersچاند رات میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ابن عمر ؓ فرماتے ہیں: 5 راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں کی جاتی 1) وہ شبِ جمعہ 2) رجَب کی پہلی رات 3) شعبان کی پندرہویں رات 4) عید الفطر کی رات (چاند رات) 5) اور عید الاضحیٰ کی رات ہے۔ مصنف عبد الرزاق، رقم الحدیث: ۷۹۲۷،۴/۳۱۷، المجلس العلمی
0 Comments
