cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

چاند رات

(Topic created on: 04-09-2024 11:37 AM)
45 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

‏چاند رات میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ابن عمر ؓ فرماتے ہیں: 5 راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں کی جاتی 1) وہ شبِ جمعہ 2) رجَب کی پہلی رات 3) شعبان کی پندرہویں رات 4) عید الفطر کی رات (چاند رات) 5) اور عید الاضحیٰ کی رات ہے۔ مصنف عبد الرزاق، رقم الحدیث: ۷۹۲۷،۴/۳۱۷، المجلس العلمی
0 Comments