cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

چار غم

(Topic created on: 09-20-2023 11:54 PM)
87 Views
طالبعلم
Active Level 4
Options
Others
‏امام ابو علی حسن بن محمد الغزنوی ؒ فرماتے ہیں: "دنیا کے غم چار ہیں: بیٹیاں، خواہ ایک ہی کیوں نہ ہوں، قرض خواہ ایک درہم ہی کیوں نہ ہو، پردیسی، خواہ ایک دن ہی کیوں نہ ہو۔ مانگنا، چاہے وہ ایک دانہ ہی کیوں نہ ہو!" (الجواهر المضيئة في طبقات الحنفية ١/ ١٣٤ ط. العلمية)
0 Comments