cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

والد۔۔۔۔۔

(Topic created on: 04-30-2023 07:53 PM)
144 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

تمہیں اپنے والد جیسا مرد کبھی نہیں ملے گا وہ اپنے دل کو تمہارے لئے وطن بنا دیتا ہے اسے طویل وقت کیلئے گلے لگائے رکھو اس کے پاس رہو جب آپکے والد رحلت فرما جائیں گے تو آپکے دل کا نصف مر جائے گا اور کوئی اس خلا کو پُر نہ کر پائے گا
2 Comments
F1A2Z3I4
Beginner Level 3
Others
Mara abu ka sath asa hi rishta ha
Others
الحمد الله
0 Likes