Karman1
Active Level 8
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
11-11-2023 09:24 AM in
Others
کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہوگی نئے لوگ ہوں گے ، نئی بات ہوگی میں ہر حال میں مسکراتا رہوں گا تمہاری محبت اگر ساتھ ہوگی چراغوں کو آنکھوں سے محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی مسافر ہوں میں بھی مسافر ہو تم بھی کسی موڑ پہ پھر ملاقات ہوگی
0 Comments
