- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 12:01 AM (Last edited 09-26-2022 12:04 AM ) in
Othersاسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میں نے اپنا پہلا موبائل سن 1999 میں خریدا تھا
تب صرف جاز کی سم ملتی تھیں وہ بھی بلیک میں۔ اور ایک سم کم از کم 10،000 تک ہوتی تھی
جب میں نے موبائل خریدا تب جی ایس ایم موبائل کی زیادہ مانگ تھی
میں نے سب سے پہلے نوکیا کو موبائل خریدا تھا جس کی مالیت 1999 میں 3500 روپے تھی اور تب انسٹا کمپنی کا کنکشن ملتا تھا جو کہ موبائل میں ایکٹیو کروانا پڑتا تھا۔
میں نے جو موبائل لیا تھا آپ بھی اس کے درشن کر لیں۔
تو یہ ہے جی نوکیا 5110
اس موبائل کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
پھر تقریبا دو ماہ بعد میں نے یہ موبائل بدل لیا تھا
پھر میں نے مٹرولا کا سٹار ٹیک ماڈل موبائل لیا
اس موبائل کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
اس موبائل کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
یہ بھی اس دور میں ایک کمال موبائل تھا
پھر میں نے پہلا کیمرے والا موبائل سونی ارکسن کا لیا تھا جو کہ ٹی 610 ماڈل تھا
اس کی انٹرنل میموری 2 ایم بی تھی۔ اور بڑا مزہ آتا تھا اس پر تصویر کلک کرنے کا۔ اور اس کا کیمرہ 0.1 میگا پکسل کا تھا
اس موبائل کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
اور پھر میرا پہلا ٹچ سکرین موبائل جو کہ میں نے سن 2003 میں شاید لیا تھا
آئیں جی اب آپ کو اس کا بھی نظارہ کرواتے ہیں
اس موبائل کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
یہ ہے جی سونی ارکسن کا پی 900 موبائل
اس کا کیمرہ 0.3 میگا پکسل تھا۔ اور کمال کا رزلٹ تھا اس دور میں
اس کی انٹرنل میموری 16ایم بی تھی
تو جناب اس کے بعد پھر پتہ نہیں کون کون سے موبائل لیے۔ لیکن میرا شروع سے ہی موبائل کو شوق رہا ہے اور میں 2 سے 3 ماہ میں موبائل بدل لیتا تھا۔ اب مہنگائی کی وجہ سے یہ عرصہ 6 ماہ تک چلا گیا ہے۔
امید ہے آپکی یہ پوسٹ اچھی لگی ہو گی۔
اور اب میرے پاس ہے سامسنگ کا اے 32 ماڈل
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 12:26 AM in
Others- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 02:04 AM in
Others- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 01:57 AM (Last edited 09-26-2022 01:57 AM ) in
OthersNumber same wohi use kr rha hon abi tak ufone ka but wo time yad ata ha bht zda . Na package hoty thy or na koi internet bs jis se zarori kam hota usy miscall pe miscall dety thy ya call pe bat kr k zarori bat krty huy call cut krty thy k balance zaya ho jay ga... bs last me yahi khna chahon ga k aj mre pas samsung a32 haai
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 02:04 AM in
Others- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 02:30 AM in
Others- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 08:42 AM in
Others- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-26-2022 02:38 PM in
Others- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-27-2022 12:33 AM in
Others