cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

مسافر

(Topic created on: 09-12-2023 11:47 PM)
220 Views
NaSeeR9
Beginner Level 5
Options
Others
ہر کوئی وفا نہیں کر سکتا نہ ہی ہر کوئی وعدہ پورا کرنے والا ہوتا ہیں یہ وہی ہوتے ہیں جن کا دل بڑا ہو مخلص ہو جو اپنی بات پر قائم رہیں یہ لوگ بس مطلب ہو تو پھر کُتّے کو بھی سلام کرتے ہیں نسل دیکھ کر دوستی کیا کرے ہر کوئی نبھا نہیں سکتا


0 Comments