cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

مرد حضرات كى پانچ حركات كو عورت (بیوی) بہت پسند كرتى ہے، جس كو اكثر لوگ نہيں جان

(Topic created on: 11-18-2023 09:58 AM)
134 Views
Karman1
Active Level 8
Options
Others
مرد حضرات كى پانچ حركات كو عورت (بیوی) بہت پسند كرتى ہے، جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے : عورت كے ہاتھوں كو اپنے ہاتھوں ميں لينا، اس سے بيوى اطمینان اور راحت محسوس كرتى ہے ... بيوى كے چہرے اور ماتھے پر لٹكنے والے بالوں كو نرمى سے ہٹانا، ايسا كرنے سے بيوى آپ كو ہر طرح كا تاثر دے گى ... بيوى كے آنسوؤں كو اپنى انگليوں سے صاف كرنا، اس ميں عورت اپنے ليے حد درجے كى اپنائيت محسوس كرتى ہے ... بيوى كو يہ كہنا كہ مجھے آپ سے محبت ہے، (I love you) حتىٰ كہ بيوى كو غصے كى حالت ميں بھى يہ كہيں، يہ كہنے سے بيوى میں آپ كے ليے love 💕 feelings پيدا ہوں گى اور ممكن ہے وہ بھى آپ سے ايسے ہى كلمات كا تبادلہ خيال كرے ... بيوى كے ماتھے پر بوسہ ديتے ہوئے كہيں كہ آپ ميرے ليے اللہ كى طرف سے بہت بڑى نعمت ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالىٰ نے مجھے تحفے میں دى ہے ... اور یہ سب کرتے ہوئے اگر آپ کی (ہنسی) نکل گی، تو نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے 😉😂😂🤣🤣😜😜🤪🤪😀😀
image


2 Comments
hamzamohid123
Active Level 8
Others
All points are right last one is also right beacuase everyone can't have a good partner so every man and woman respect and love with his /her partner .
Karman1
Active Level 8
Others
👍
0 Likes