Karman1
Active Level 10
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
11-08-2023 08:51 PM in
Others
*مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتے ہوئے۔۔۔🤪🤪*
*پائلٹ کی بیوی:*
زیادہ مت اُڑو! سمجھے؟
*ٹیچر کی بیوی:*
مجھے مت سکھاؤ! یہ اسکول نہیں۔
*ڈینٹسٹ کی بیوی:*
دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی😁
*حکیم کی بیوی:*
نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی.
*ڈاکٹر کی بیوی:*
ٹھہروں تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں🤣
*فوجی کی بیوی:*
تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو.
*انجینئر کی بیوی:*
ابھی تمہارا نقشہ بدل کے رکھ
دونگی 🤣
*شاعر کی بیوی:*
تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے.
*ایم بی اے کی بیوی:*
مائنڈ یور اون بزنس۔
*وکیل کی بیوی:*
تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں.
*ڈرائیور کی بیوی:*
گئیر لگا اور نکل یہاں سے😆
*پولیس مین کی بیوی:*
ایسی چھترول کرواؤنگی کہ نانی یاد آجائیگی۔
*اور مولوی کی بیوی:*
ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا🤭
😂😂😂
0 Comments