cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

لا بن حزم .....

(Topic created on: 04-11-2026 06:28 PM)
61 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others

image

🌟برف کو جب دیر تک ہاتھ میں پکڑا جائے تو وہ آگ کی طرح جلانے لگتی ہے، 
بعینہ خوشی حد سے بڑھ جائے تو مار ڈالتی ہے، 
اور غم عروج پر پہنچ جائے تو مزہ دیتا ہے، 
اور ہنسی بے تحاشا ہو تو آنکھیں چِھلک جاتی ہیں.

( طوق الحمامة لابن حزم )
1 Comment
ASIM-ANSARI
Expert Level 5
Others
Wah bohat khoob