cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

عید مبارک

(Topic created on: 04-09-2024 07:03 PM)
59 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ عیدالفطرمبارک♥️ تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے کے صدقے اللہ ہمارے تمام گناہوں کی بخشش فرمائے اور مملکت خداداد پاکستان آور ہمارے علاقے کو امن کا گہوارہ بنائے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
1 Comment
Maahi_
Active Level 3
Others
Ameen
0 Likes