cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

عورت۔۔۔

(Topic created on: 05-07-2023 06:46 PM)
64 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

عورت کو وضو کرنا ہو اور پانی اور اس کے درمیان فاسق لوگ حائل ہوں تو وہ تیمم کرے گی تاکہ اپنی عفت کی حفاظت کر سکے اور فاسق اسے نقصان نہ پہنچا سکیں...! امام ابن قدامہ المقدسی رحمہ اللّٰہ [المغنی، 1: 176]

0 Comments