cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

علماء کرام

(Topic created on: 04-12-2024 06:13 AM)
45 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

‏جب گلہ بان (چرواہے) سے بکریوں کا رشتہ توڑ دیا تو اب بھیڑئیے کے لئے آزادی ہوگئی کہ وہ جس طرح چاہے بکریوں کو پھاڑ کھائے
.
(حضرت مفتی شفیع عثمانی ؒ)

اپنے محسنین،خیر خواہوں کو پہچانئے 
ان سے رہنمائی لیجیے ان کی قدر کیجیے ایسے فتنہ پرور لوگوں سے دور رہیئے جو علماء کرام سےبدظن کریں
0 Comments