طالبعلم
Active Level 5
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-01-2023 07:16 PM in
Othersعقوبت کی شدید ترین قسم ہے: ایمان کا سلب ہو جانا، لذتِ مناجات چھن جانا، قرآن عزیز کا بھول جانا اور استغفار میں کوتاہی کا شکار ہو جانا اور سب سے ہلکی سزا وہ ہے جو دنیا میں جسم و بدن پہ واقع ہو! محدث ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ (ذَمُّ الهَوَى، ص: 210)
0 Comments