طالبعلم
Active Level 5
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-07-2024 07:51 PM in
Others
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (٧٢٨هـ) سے سوال کیا گیا کہ!!
عشرہ ذو الحجہ اَفضل ہے یا رمضان المبارک کا آخری عشرہ؟ تو انہوں نے فرمایا :
’’ذو الحجہ کے پہلے عشرے کے دن رمضان کے آخری عشرے سے اَفضل ہیں اور راتیں رمضان کے عشرے کی اَفضل ہیں۔‘‘
[مجموع الفتاوى : ٢٥/٢٨٧]
0 Comments