طالبعلم
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
12-21-2024 05:37 PM in
Othersصحابہ کرام رض
چاہتے تو اسی طرز زندگی پہ رہتے جس میں آسانی تھی مخالفت نا تھی، مال و دولت اور سٹیٹس تھا،
انہوں نے دنیا میں عظیم مقام اپنے آپ کو دین کے لئے وقف کر کہ حاصل کیا۔
کوئی علم کا دروازہ تو کوئی علم کا ظرف، کوئی اسداللہ تو کوئی سید الشہدا
ہماری زندگی میں کیا کوششیں ہیں؟؟
0 Comments
