cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

شاعری۔۔۔۔

(Topic created on: a month ago)
75 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others

image

‏کبھی جو مدتوں کے بعد اُس کا سامنا ہوگا 
سوائے پاس آدابِ تکلف اور کیا ہوگا
ہنسی آتی ہے مجھکو مصلحت کے ان تقاضوں پر
کہ اب اک اجنبی بن کر اسے پہچاننا ہوگا 

جون ایلیاء
1 Comment
MMQazi
Active Level 3
Others
Wahhhhh ❤