طالبعلم
Active Level 10
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-16-2025 01:45 PM in
Othersمجھے اب سمجھ آیا
کہ وہ چاہتی تھی
میں اس کے ساتھ تو رہوں
پر کھبی اس پر حق نہ جتاؤں
میں اسکی ملکیت تو رہوں
پر اس سے نبھانے کا مطالبہ نہ کروں
میں اسکے ساتھ تو چلوں پر اسکا ہاتھ تھامنے کی ضِد نہ کروں
اُس پر اپنے محبت تو لٹاوں پر بدلے میں
اس سے زرہ بھی محبت کی توقع نہ رکھوں!🥀❤️🩹
0 Comments