cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

سات مہلک گناہ۔۔۔۔

(Topic created on: 05-06-2023 06:29 PM)
201 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

‏قالَ ﷺ: "سات (7) مہلک گناہوں سے بچو!" پوچھا گیا وہ کون سے ہیں؟ فرمایا: الله کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی کی جان لینا جو الله نے حرام کیا ہے، سُود کھانا، یتیم کا مال کھانا، جنگ کے دن پیٹھ پھیرنا، اور پاک دامن غافل مومن عورتوں پر تہمت لگانا. بخاری 6857،2766 (مسلم 262)
3 Comments
Akb786
Beginner Level 2
Others
سات مہلک گناہ
Akb786
Beginner Level 2
Others
اللہ پاک ان گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Others
آمین
0 Likes