cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

رمضان

(Topic created on: 03-22-2023 05:35 PM)
26 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others
‏رمضان مبارک یا الله ﷻ اس رمضان کو ہمارا بہترین رمضان بنائیے ہمیں کامل تقوی اور اعمال صالحہ کی توفیق عطا کیجئے اور ہمارے ٹوٹے پھوٹے اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیے یا الله ﷻ اس رمضان کو تمام امت مسلمہ کے لیے سلامتی اور عافیت والا بنائیے آمین
1 Comment
thesaadism
Beginner Level 3
Others
👍
0 Likes