طالبعلم
Active Level 10
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-11-2026 10:36 PM in
Othersدو چیزیں وقت کے ساتھ نہ مٹتی ہیں اور نہ ہی یادداشت سے رخصت ہوتی ہیں:
ایک وہ سچا ہاتھ جو تمہارےگرنے کے لمحے میں تمہاری طرف بڑھا،بغیر کسی سوال کے تمہیں سہارا دیا اوربچا لیا؛
اور دوسری وہ اچانک لگنے والی خنجر نما ضرب،جو تمہاری کمزور ترین حالت میں آئی اور تمہیں گہرے پاتال تک گرا گئی۔
1 Comment
ASIM-ANSARI
Expert Level 5
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-12-2026 04:55 AM in
Others
👍