cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

دعا۔۔۔

(Topic created on: 06-12-2025 05:49 PM)
409 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others

image

‏تم دعا تک خود نہیں پہنچتے تمہیں دعا تک لایا جاتا ہے تمہارے دل میں کسی چیز کے لئے دعا کا خیال آنا اور تمہارے ہاتھوں کا دعا میں اٹھنا ہی اس بات کی نشانی ہے کہ اللّٰہ تمہیں نوازنا چاہتا ہے
1 Comment
Umarriaz007
Expert Level 1
Others
Bhoot خوبصورت post💕