cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

دستر خوان۔۔۔۔

(Topic created on: 07-16-2024 08:09 AM)
54 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

دسترخوان کو وسیع کرنا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ راویت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : کہ جو شخص عاشورہ کے دن اپنے اہل و عیال کے خرچ میں وسعت اختیار کرے تو اللہ تعالی سارے سال اس کے مال و زر میں وسعت عطا فرمائے گا حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے اس کا تجربہ کیا تو ایسا ہی پایا۔ (مشکوۃ المصابیح:کتاب الزکاۃ)
1 Comment
bye1995
Active Level 3
Others
Beshak