cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

خوبصورت بیوی کی ایک مسکراہٹ ، شرارت بھری ایک ادا ، مصیبت کے وقت ایک معقول تسلی م

(Topic created on: 11-11-2023 09:37 AM)
128 Views
Karman1
Active Level 8
Options
Others

خوبصورت بیوی کی ایک مسکراہٹ ، شرارت بھری ایک ادا ، مصیبت کے وقت ایک معقول تسلی مرد کی زندگی سے سو ٹینشن سو پریشانیاں دور کرتی ہے وقت پر پسند کی شادی خوش قسمت لوگوں کو ملتی ہے بیشک رات کو کمبل کے ساتھ سونے والے اور بیوی کیساتھ سونے والے کبھی برابر نہیں ہوسکتے اور ہلاکت ہو ان لوگوں کیلئے جو شادی کے باوجود بھی کمبل کیساتھ سوتے ہیں ۔

ٹھنڈی راتوں کی سرگوشیاں

image


2 Comments
DrMustjab
Active Level 9
Others
Oh teriiii.......🥶
hamzamohid123
Active Level 8
Others
👍💯💞