طالبعلم
Active Level 5
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-04-2024 10:26 PM in
Others
اپنی اولادوں میں یہ بات پروان چڑھائیے کہ باطل باطل ہے اگر چہ اسکے پیروکار زیادہ ہوں اور حق، حق ہے اگرچہ اسکے پیروکار کم ہوں اور حق کا عَلم ہمشہ سر بلند رہے گا اگرچہ اسے کوئی بھی بلند نہ کرے اور باطل کا علم سرنگوں ہی رہے گا اگرچہ اسے سب نے اٹھا رکھا ہو اورحرام حرام ہی رہے گا اگرچہ اسے تمام لوگ کرتے ہوں۔
(فضيلة الشيخ صالح بن حميد /حفظه الله)
[إمام وخطيب الحرم المكي]
1 Comment
liaquatk
Beginner Level 3
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-05-2024 03:52 AM in
Others
Ok