cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

تین عادتیں۔۔۔۔

(Topic created on: 04-29-2023 07:18 PM)
86 Views
طالبعلم
Active Level 5
Options
Others

image

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’تین عادتیں ہلاک كرنے والی ہیں اور تین عادتیں نجات دلانے والی ہیں اور ہلاک کرنے والی تین عادتیں یہ ہیں: انتہائی بخل، خواہش پرستی، اور خود پسندی یعنی غرور و تکبر اور نجات دلانے والی تین عادتیں یہ ہیں: ظاہری اور پوشیدہ حالات میں اللہ ﷻ کا خوف، محتاجی اور تونگری میں میانہ روی، غصے اور خوشی میں انصاف کرنا۔ (السلسلة الصحيحة:1802)
0 Comments