طالبعلم
Active Level 9
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-23-2025 05:59 PM in
Othersاور دُنیوی زندگی توایک کھیل تماشے کے سواکچھ نہیں، اوریقین جانو کہ جو لوگ تقویٰ اختیار کرتے ہیں، ان کے لئے آخرت والا گھر کہیں زیادہ بہتر ہے۔ تو کیا اتنی سی بات تمہاری عقل میں نہیں آتی ۔؟
﴿سورۃ الانعام ،۳۲﴾
0 Comments