HasanAskari
Expert Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
11-11-2023 01:14 AM (Last edited 11-11-2023 01:15 AM ) in
Othersآپ کے
Samsung, Facebook, YouTube
اکاؤنٹ بلاک ہو سکتے ہیں
آپ کے وہ تمام اکاؤنٹ جو آپ نے کسی ایسے ایمیل پر بنائے ہیں جس سے آپ نے 2 سال سے کوئی ایمیل نہیں کی، آپ کا ایمیل ختم ہونے کے نعد بند ہوجائینگے۔
Google ایسے تمام ایمیل اکاؤنٹ بند کرنے جا رہا ہے جس سے آپ نے 2 سال سے کوئی ایمیل نہیں بھیجی۔
0 Comments