طالبعلم
Active Level 5
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-23-2024 06:01 PM in
Others
اولاد کو بددعا نہ دیجیے! ایک شخص عبداللّٰہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ کے پاس آیا اور بیٹے کی بدسلوکی اور نافرمانی کی شکایت کرنے لگا۔ امام نے پوچھا: کیا تم نے اسے بددعا دی ہے؟ کہا: ہاں۔ ابن المبارک نے فرمایا: تو نے ہی اسے خراب کیا ہے! 📚فصل الخطاب في الزهد والرقائق والاداب (٨ / ٥٠٣)
0 Comments