cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

بارش ۔۔۔۔

(Topic created on: 09-17-2025 12:33 PM)
14 Views
طالبعلم
Active Level 9
Options
Others

image

‏ہم سب ایک جیسی بارش نہیں جھیلتے۔..
کچھ لوگوں کے پاس چھتری ہوتی ہے
کچھ کے پاس چھت اور 
..کچھ کے پاس صرف اپنا آپ۔

آپ کبھی نہیں جان پائیں گے کہ کسی کی بارش کتنی بھاری ہے جب تک آپ اس جگہ کھڑے نہ ہوں جہاں وہ ہیں۔
1 Comment
AinAlif
Active Level 7
Others
Indeed.....