Karman1
Active Level 8
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
11-18-2023 09:47 PM in
Others
ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟ عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے کہ وہ سرنگ کھود رہا ہے۔🥹 نتیجہ: ہر راز لڑکی کو ضرور بتائیں۔

0 Comments
