cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اچھا ہے میرے پاس بولنے والا مینڈک ہو بجائے دماغ دہی کرنے والی بیوی کے 👇👇👇🤣🤪

(Topic created on: 11-20-2023 09:16 PM)
132 Views
Karman1
Active Level 8
Options
Others
ستر برس کا بوڑھا مچھلی کا شکار کر رہا تھا کہ اسے آواز سنائی دی مجھے نکالو۔ اس نے سمجھا اس کے کان بج رہے ہیں مگر پھر "مجھے نکالو" کی آواز آئی تو اس نے دیکھا ایک مینڈک پانی میں تھا۔ اس نے پوچھا مینڈک کیا تم انسانی آواز میں بولے ہو۔ مینڈک نے کہا ہاں ، مجھے نکالو، پھر مجھے بوسہ دو میں دنیا کی حسین ترین لڑکی بن جاوں گی۔ لوگ تم پر رشک کیا کریں گے کیونکہ میں تمہاری بیگم ہوں گی۔ بوڑھے نے مینڈک کو پانی سے نکالا اور اسے جیب میں ڈال کے نگاہیں بنسی کی ڈوری پر ٹکا دیں۔ مینڈک نے کہا کیا تم نے سنا نہیں کہ مجھے بوسہ دو تو میں دنیا کی حسین ترین لڑکی بن کر تمہاری بیوی ہوں گی۔ بوڑھے نے سگریٹ کا لمبا کش لیا اور بولا: " اچھا ہے کہ میرے پاس بولنے والا مینڈک ہو بجائے دماغ دہی کرنے والی بیوی کے"۔
image


0 Comments