cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

امام ابن عثیمین رحمہ اللہ

(Topic created on: 03-31-2023 05:07 PM)
طالبعلم
Active Level 4
Options
Others
‏"انسان کو عبادت کو اعتدال کے ساتھ اَدا کرنا چاہیے، نہ مبالغہ آرائی اور نہ غفلت؛ تاکہ وہ اُسے مسلسل جاری رکھ سکے،
اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب عمل وہ ہے؛ جو مسلسل ہو، خواہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو!"
امام ابن عثيمين رحمه الله
(شرح رياض الصالحين : 215/2)
0 Comments