cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اللہ۔۔۔۔

(Topic created on: 06-20-2025 05:25 PM)
540 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others

image

‏کتنا پیارا احساس ہے کہ اللہ ہمارے حال سے واقف ہے
اور تقدیر لکھنے والا بھی وہی ہے
دلوں کو جوڑنے والا بھی وہی
ناممکنات کا رب بھی وہی
تو سب کہہ دیں اس ذات سے اور بے فکر ہو جائیں اپنے حالات سے
1 Comment
kingfaisal
Active Level 9
Others
سبحان اللہ