cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اللہ کی پسند ۔۔۔

(Topic created on: 08-24-2025 01:12 AM)
160 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others
‏جب کبھی عبادات میں سستی ہو تو یہ حدیث قدسی بار بار پڑھا کریں !
بک مارک کرلیں

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ
جب میرا بندہ مجھ سے ملنا پسند کرتا ہے تو میں بھی اس سے ملنا پسند کرتا ہوں
اور جب وہ مجھ سے ملنا ناپسند کرتا ہے تو میں بھی ناپسند کرتا ہوں۔
بخاری، ح7504
1 Comment
Umarriaz007
Expert Level 1
Others
MaashaAllah ❤