cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اللہ پر توکل

(Topic created on: 08-15-2025 07:46 AM)
284 Views
ummeFatima
Active Level 3
Options
Others
عمر بن خطاب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کامفہوم ہے:
 ”اگر تم لوگ اللہ پر توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل (بھروسہ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ (خوشحال)واپس آتے ہیں“ 
( سنن ترمذي : 2344)
3 Comments
Umarriaz007
Expert Level 1
Others
MaashaAllah ❤❤❤
AinAlif
Active Level 7
Others
MashaAllah....
kingfaisal
Active Level 9
Others
سبحان اللہ