AlRawahaTravels
Active Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-14-2025 10:35 AM in
Others
اللہ تعالی نے دینی اور اخلاقی خوبیاں امت کے افراد میں بکھیر دی ہیں۔انسان میں اگر دوسروں سے استفادہ کرنے کا مزاج ہو تو بعض اوقات ایک ایسا آدمی ، جسے بظاہر ہم دنیا دار سمجھ لیتے ہیں، بڑے منفرد اوصاف کا حامل ہوتا ہے، جب کہ ظاہری طور پر دین دار نظر آنے والے سے آدمی معاملات کرتا ہے تو ایک متکبر اور خودپسند انسان کے طور پر سامنے آتا ہے۔اور کبھی ایسے ہی ہوتا ہے کہ ظاہری گمان کے لحاظ سے وہ حقیقت میں بھی ویسا ہی ہوتا ہے۔اس لیے دوسروں کی خوبیاں اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش اور دعا کرنی چاہیے۔
1 Comment
ASIM-ANSARI
Expert Level 2
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
05-14-2025 11:24 AM in
Others
❤
