طالبعلم
Active Level 9
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-22-2024 10:16 PM in
Others*﴿فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللَّـهُ لَا إِلَـهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ﴾*
’’ اگر یہ سب لوگ منہ موڑ جائیں تو آپ کہہ دیں کہ مجھے اللہ کافی ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، میں نے اس پر توکل کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔ “ [9-التوبة:129]
ایک اور مقام پر فرمایا :
*﴿وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّـهِ فَهُوَ حَسْبُهُ﴾*
’’ جو اللہ پر توکل کرتا ہے اللہ اسے کافی ہو جاتا ہے۔ “ [64-

0 Comments