cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

القرآن۔۔۔

(Topic created on: 03-29-2026 08:48 PM)
157 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others
‏اچھائیوں کا پرچار کرتے جائیں اور بدتمیزوں جاہلوں کی طرف التفات نہ کریں ہم محنت کے مکلف ہیں نتیجہ کے نہیں۔ 

القرآن الکریم:
(اے پیغمبرﷺ!) درگذر کا رویہ اپناؤ، اور (لوگوں کو) نیکی کا حکم دو، اور جاہلوں کی طرف دھیان نہ دو ۔
( سورہ اعراف، آیت 199 )
2 Comments
1TAiMURYusuf
Active Level 1
Others
Subhaan Allaaah ❤👏😊
MbbS132416
Beginner Level 4
Others