cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

افضل دعا ۔۔۔۔۔

(Topic created on: 3 weeks ago)
58 Views
طالبعلم
Active Level 10
Options
Others

image

‏اور ان مبارک دنوں میں افضل اذکار میں سے ایک وہ دعا ہے
جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں فرمایا:
﴿رَبَّنَا آتِنا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ
حسنۃ وَقِنَا عذاب النار﴾
“اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما،
اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے
1 Comment
imran002ali
Active Level 10
Others
Ameen
0 Likes