cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اسلام ۔۔۔

(Topic created on: 10-30-2025 08:48 PM)
171 Views
طالبعلم
Active Level 9
Options
Others

image

‏صالح الفوزان نے کہا - اللہ ان کی حفاظت فرمائے:

اپنے دین پر قائم رہو چاہے اس کی قیمت کچھ بھی ہو،
اور اس سے ذرا بھی نہ ہٹو دنیوی لالچ کی خاطر،
یا کسی دشمن کے خوف کی وجہ سے،
کیونکہ انجام بخیر متقین کا ہے۔

رسالہ الدلائل صفحہ 193
0 Comments