ummeFatima
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-27-2025 04:47 AM in
Others
استغفر اللہ کہنا نا چھوڑیں
جو شخص استغفار کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیتا ہے ، اللہ اُس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے ، اور ہر غم ، ہر پریشانی سے نجات عطا فرما دیتا ہے ۔ استغفار صرف الفاظ نہیں ، وہ یہ دل کا جھکاؤ ، زبان کی سچائی ، اور اللہ سے جڑنے کا راستہ ہے ۔ ۔ جب زندگی الجھ جائے . تو "استغفر اللہ کہنا نہ چھوڑو ۔ یہی کلمہ بند دروازے کھولتا ہے ۔
اسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَ أَتُوبُ إِلَيْهَ
1 Comment
AinAlif
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-27-2025 05:55 AM in
Others
InshaAllah....
Ameen....
Ameen....