طالبعلم
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
11-30-2024 05:03 PM in
Othersکمال دعائیہ اشعار۔ آمین۔ ربا!میری تکالیف کی دوا کسی چیز سے نہیں ہو پا رہی۔نا ہی میرے ارد گرد جو دل ہیں وہ مجھے تشفی دینے والے ہیں۔میرے مولا میں تو تیرے کرم کا خواستگار ہوں اور تیرے علاوہ کسی کو بلانا میرے لئے کافی بھی نہیں ہوتا۔ آمین۔
0 Comments