cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

S25 ultra heating issue

(Topic created on: 3 weeks ago)
142 Views
Qasim1212
Active Level 4
Options
Galaxy S
پچھلے تین چار دن سے میرا موبائل کافی ہیٹ ہو رہا ہے اور دوپہر کے ٹائم زیادہ تر نہ تو میں ہیوی ایپ استعمال کرتا ہوں اور کمرے کے اندر موبائل استعمال کرتا ہوں اور کیمرہ بھی زیادہ استعمال نہیں کرتا کیا وجہ ہو سکتی ہے جب ری سٹارٹ کر لیتا ہوں موبائل کو تو بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے جب ری سٹارٹ کر لیتا ہوں موبائل کو تو بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے پھر اگلے دن پھر اس طرح گرم ہو جاتا ہے اور پھر اسٹارٹ کر لیتا ہوں پھر ٹھیک ہو جاتا ہے پہلے تو ایسے نہیں تھا اور میرا استعمال بھی وائی فائی سے ہوتا ہے
5 Comments
DREAMER786321
Active Level 5
Galaxy S
Bhai jan aaj kal garmi kafi ho gayi hai dopehar ke time ab aage yahi howa karna hai mobiles ke saath
0 Likes
Qasim1212
Active Level 4
Galaxy S
اپ کی بات صحیح ہے مگر میں تو روم میں ہوتا ہوں روم میں اتنی گرمی ہوتی نہیں ہے تو مسئلہ تو یہ ہے کہ ری سٹارٹ کرنے کے بعد پھر تو ٹھیک ہو جاتا ہے حالانکہ پھر اگر گرمی ہو تو ری سٹارٹ کرنے کے بعد بھی تو مسئلہ کریں مگر ری اسٹارٹ کرنے کے بعد ٹھیک ہو جاتا ہے
0 Likes
DREAMER786321
Active Level 5
Galaxy S
Phir koi idea nahi hai mujhe jo mera khial tha wo mein ne aap ko bata dia.
0 Likes
Simply_Wiki
Active Level 10
Galaxy S
Same issue with my S24 Ultra
0 Likes
Qasim1212
Active Level 4
Galaxy S
Kab se ye masla aa raha hai apko
0 Likes