- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-24-2025 07:59 AM in
Galaxy S- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
01-24-2025 08:11 AM in
Galaxy Sخواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 22.01.2025 تا 30.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
مورخہ 31.01.2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
امید داران کے انٹر ویو فروری 2025 کو منعقد ہوں گے۔
شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ فروری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو مورخہ فروری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 06.02.2025 تک ازالہ کرے گا۔
منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آڈرز 10.05.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
نوٹ : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے
.
.
.
.