cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Be A Good Muslim

(Topic created on: 05-19-2025 07:35 PM)
40 Views
AatifRana
Active Level 4
Options
Galaxy S
‏موقع پر ملی درد کو ہونے دو۔۔!!

وقت گزرنے دو۔
نیت کا پھل مل کر رہتا۔
یہ پھل کوئی من و سلوٰی نہیں اترتا
بلکہ
یہ پھل ہوتا ہے پچھتاوا۔
جب وقت گزرے گا
تو
صاف نیت والے کا دل مطمئن ہوگا۔
اور
فریبی کے دل میں پچھتاوہ آن بسیرا کرے گا۔
اور

پچھتاوا پھر نہ جینے دیتا نہ آگے کسی کا ہونے دیتا۔
1 Comment
hmhasghar
Expert Level 2
Galaxy S
Nice 👍
0 Likes